بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ہزاروں اعلیٰ سرکاری افسران بھی فائدہ اٹھاتے رہے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے فائدہ اٹھانے والے غیر مستحق افراد میں گریڈ 17 سے لیکر گریڈ 21 تک کے سرکاری افسران بھی شامل رہے۔ چند روز قبل وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ثانیہ نشتر نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ 20 ہزار غیر مستحق افراد کو…

غداری کیس: سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کیلیے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور: سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں سزائے موت پر عمل درآمد رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی۔ گزشتہ ماہ پرویز مشرف کی جانب سے خصوصی عدالت کے سزائے موت کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے  متفرق درخواست دائرکی گئی تھی جو 85…

ایران میں یوکرین کے طیارے کو حادثہ یا تخریب کاری! نئی بحث چھڑ گئی

ایران میں یوکرین کے تباہ ہونے والے مسافر بردار طیارے کو حادثہ پیش آیا یہ پھر تخریب کاری کی گئی، یوکرینی حکام کے مختلف بیانات نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ یوکرین کا مسافر بردار طیارہ ایران میں حادثے کا شکار ہو گیا تھا جس میں عملے کے 9 افراد سمیت 176 ہلاک…

کمزور دل افراد ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی اگلی قسط دل تھام کر دیکھیں

کراچی: پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ کمزور دل افراد ڈرامے کی اگلی قسط دل تھام کر دیکھیں۔ پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید، عائزہ خان اور عدنان صدیقی کے ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے  مقبولیت کی ان بلندیوں کو چھوا ہے جو کبھی…

ماں کی چیزیں چرا کر تاوان مانگنے والا بیٹا پکڑا گیا

چور چیزیں یا پیسے چوری کرنے کے بعد فرار ہوجاتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے شخص کے بارے میں بتانے والے ہیں جس نے اپنی ماں کی ہی چیزیں چوری کر کے انہیں واپس دینے کے لیے پیسے دینے کی شرط رکھ دی۔  جارجیا کے پولیس ترجمان نے بتایا کہ انہیں گھریلو…

امریکا ایران تنازع اور پاکستان کی حکمتِ عملی مرزا اشتیاق بیگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر گزشتہ دنوں عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران کے القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی اور عراق میں ایران کے حامی کمانڈر ابومہدی المہندس کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ چکی ہے جو کسی بھی لمحہ…

ٹماٹر کے بعد شوکت یوسفزئی کا عوام کو آٹے کا استعمال بھی ترک کرنے کا مشورہ

آٹے کی قمیت میں اضافے کے باعث خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے  عوام کو انوکھا مشورہ دیا ہے۔ گزشتہ برس دسمبر میں بھی آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 50 روپےکا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد آٹے کا تھیلا 970 روپے تک میں فروخت کیا جا رہا تھا، سال نو…

پاکستان میں ایک کروڑ 70 لاکھ بچے پیٹ میں کیڑوں کی شکایت میں مبتلا

عالمی ادارہ صحت، وفاق اور صوبائی حکومت کے مشترکہ سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ایک کروڑ 70 لاکھ بچے پیٹ میں کیڑوں کی شکایت میں مبتلا ہیں۔  عالمی ادارہ صحت، وفاق اور صوبائی حکومت کی جانب سے بچوں میں پیٹ کے کیڑوں سے متعلق مشترکہ سروے کیا گیا جس میں ایک سے 15 سال…

سرفراز احمد کی فٹنس میں نمایاں بہتری

لاہور: قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ دوسرے روز بھی جاری ہیں سابق کپتان سرفراز احمد کی فٹنس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری فٹنس ٹیسٹ کےدوران  ہیڈکوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقاریونس نے بھی کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا۔ سابق کپتان سرفراز احمد کے فٹنس میں نمایاں بہتری کی اطلاعات…

گرم مشروب کو منٹوں میں انتہائی سرد کرنے والی جادوئی بوتل

لاس ویگاس: جدید ترین مصنوعات کی سالانہ عالمی نمائش ’’کنزیومر الیکٹرونکس شو‘‘ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور اس موقع پر ’’میٹرکس‘‘ نامی ایک کمپنی نے ایسی بوتل پیش کی ہے جو اپنے اندر رکھے گئے مشروب (سافٹ ڈرنک وغیرہ) کو صرف چند منٹوں میں اتنا ٹھنڈا کرسکتی ہے کہ اسے پیتے ہی…