اپوزیشن کے مطالبے پر حکومت نیب سے متعلق پہلا آرڈیننس واپس لینے کیلئے تیار

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیب قوانین آرڈیننسز کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے اور حکومت اپوزیشن کے مطالبے پر نیب سے متعلق پہلا ترمیمی آرڈیننس واپس لینے پر تیار ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پہلے آرڈیننس میں 5 کروڑ سے زائد کرپشن کے ملزمان کے لیے جیل میں بی کے بجائے سی…

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش، قیام امن کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر گہری تشویش ہے اور پاکستان  خطے میں قیام امن کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ عائشہ صدیقی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ…

کرنل (ر) انعام الرحیم کی حراست غیر قانونی قرار

عدالت نے لاپتہ افراد کے کیسوں کی پیروی کرنے والے کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم ایڈوکیٹ کی حراست کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ کرنل (ر) انعام الرحیم ایڈوکیٹ کی حراست سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل الیاس ساجد بھٹی اور…

سیاست کا احتساب

احتساب، اتنا بھی مشکل نہیں جتنا ہم نے اُسے بنا دیا ہے۔ جمہوری معاشروں میں تو خیر انتخابات کو ہی سب سے مؤثر احتساب سمجھا جاتا ہے کسی امیدوار پر صرف اخلاقی اور مالی بدعنوانی کا الزام ہی کافی ہوتا ہے مگر ہمارے جیسے بیمار معاشرہ میں بھی یہ عمل آسانی سے کیا جا سکتا…

سال 2019: کراچی میں 43 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل

کراچی: امن وامان کے بڑے بڑے دعوؤں کے باوجود سال 2019 میں بھی شہر قائد کے باسیوں کی اسٹریٹ کرائمز سے جان بخشی نہ ہوئی اور گزشتہ سال 43 شہری ڈکیتی مزاحمت پر جان سے گئے۔ جیونیوز کے مطابق جنوری 2019 میں ایک شہری ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق ہوا اور فروری میں 7 افراد…

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے اور پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے اور نام ای سی ایل سے نکالنے کی…

’ٹک ٹاک حکومت ٹک ٹاک سے گرے گی‘

کراچی: وزیراطلاعات سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے وفاقی حکومت کا تمسخر اڑاتے ہوئے کہا کہ یہ ٹک ٹاک حکومت ہے اور ٹک ٹاک سے ہی گرے گی۔ سعید غنی نے کراچی میں خاتون پاکستان کالج کی ایک تقریب میں شرکت کی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔ کراچی پریس کلب کے…

آئین کے مطابق کورا ان پڑھ شخص ایم این اے یا ایم پی اے بن سکتا ہے‘

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق کورا ان پڑھ شخص ایم این اے یا ایم پی اے بن سکتا ہے۔ اپنے ایک بیان میںٰ فیاض چوہان نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اقتدارگراس روٹ لیول تک پہنچا…

عراق جانیوالے پاکستانیوں کو سفری ہدایات جاری ویب ڈیسک

اسلام آباد: پاکستان نے عراق جانے کی منصوبہ بندی کرنے والے شہریوں کو ہدایت جاری کردی۔ بغداد میں ایرانی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی اور عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی حملے کے بعد پاکستان کی جانب  سے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا…

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی سروسز ایکٹ ترمیمی بل 2020 منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سروسز  ایکٹ بل 2020 الگ الگ منظوری کے لیے پیش کیے جسے ایوان نے…