واٹس ایپ میں ڈارک موڈ کو کیسے فعال کیا جائے؟

طویل انتظار کے بعد آخر کار میسجنگ ایپ اپنے صارفین کے لیے ڈارک موڈ لانچ کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ اگرچہ واٹس ایپ میں ڈارک موڈ کو شامل کرنے میں میسجنگ ایپ نے کافی وقت لیا ہے، لیکن اس سے پہلے یوٹیوب سمیت دیگر تمام کمپنیاں ڈارک موڈ کافی ٹائم پہلے لانچ کرنے میں…

جاز کی طرف سے ڈیجیٹل کی دنیا میں سب سے بڑا قدم، 4 جی فون اب صرف 1800/- روپے میں

کل، جاز نے 4 جی فیچر فون کو صرف 1800 روپے میں لانچ کیا۔ فون کچھ “ضروری” ایپس، جیسے گوگل میپس، وٹس ایپ، فیک بک، یوٹیوب، گوگل اسسٹنٹ کو چلا سکتا ہے۔ جبکہ ٹیلی کام آپریٹرز ماضی میں کئی ڈیوائسز متعارف کرا چکے ہیں، یہ مخصوص فون ایک بڑی پیش رفت ہے اور میرے خیال…

چشموں کے لیے باریک ترین ’نینو عدسے‘ چھاپنے کی ٹیکنالوجی

کوپن ہیگن: ڈنمارک کے سائنسدانوں نے ایک ایسی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے لیزر جیٹ پرنٹر کے ذریعے انتہائی باریک عدسے ’’چھاپے‘‘ جاسکیں گے جن کی موٹائی صرف چند سو نینومیٹر ہوگی۔ نینو میٹر پیمانے جتنے پتلے ہونے کی وجہ سے ان عدسوں کو ’’نینو اسٹرکچر لینس‘‘ کا نام بھی دیا گیا ہے۔…

پسینہ بہانے اور ٹھنڈا رہنے والے اسمارٹ فون

یجنگ: پسینہ ہم انسانوں کےلیے ایک نعمت ہے جو بدن کی گرمی کو باہر خارج کرکے جسم کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔ کمپیوٹر سے لے کر اسمارٹ فون تک ہر الیکٹرانک نظام گرم ہوجاتا ہے اور اب چینی ماہرین نے پسینہ بہانے والے اسمارٹ فون پر کام شروع کردیا ہے۔ شنگھائی جیاؤ ٹونگ یونیورسٹی، چین کے سائنسدانوں…

گرم مشروب کو منٹوں میں انتہائی سرد کرنے والی جادوئی بوتل

لاس ویگاس: جدید ترین مصنوعات کی سالانہ عالمی نمائش ’’کنزیومر الیکٹرونکس شو‘‘ پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور اس موقع پر ’’میٹرکس‘‘ نامی ایک کمپنی نے ایسی بوتل پیش کی ہے جو اپنے اندر رکھے گئے مشروب (سافٹ ڈرنک وغیرہ) کو صرف چند منٹوں میں اتنا ٹھنڈا کرسکتی ہے کہ اسے پیتے ہی…