سرفراز احمد کی فٹنس میں نمایاں بہتری

لاہور: قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ دوسرے روز بھی جاری ہیں سابق کپتان سرفراز احمد کی فٹنس میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری فٹنس ٹیسٹ کےدوران  ہیڈکوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقاریونس نے بھی کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا۔ سابق کپتان سرفراز احمد کے فٹنس میں نمایاں بہتری کی اطلاعات…