اقرا عزیز کا نیا کردار؛ 50 کروڑ کیلیے سب کو چھوڑنے کیلیے تیار

کراچی: اداکارہ اقرا عزیز نے ڈراما سیریل ’ جھوٹی‘ میں اپنے منفی کردار سے متعلق راز کھول دیا۔ ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو کے مطابق اقرا عزیز نے اپنے نئے ڈرامے ’جھوٹی‘ کے کردار سے متعلق کہا کہ نمرا کا کردار بہت منفرد ہے کیوں کہ ہر کوئی تو جھوٹ بولتا ہے لیکن یہ لڑکی اس…

کمزور دل افراد ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی اگلی قسط دل تھام کر دیکھیں

کراچی: پاکستان کے مقبول ترین ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے مصنف خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ کمزور دل افراد ڈرامے کی اگلی قسط دل تھام کر دیکھیں۔ پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید، عائزہ خان اور عدنان صدیقی کے ڈرامے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ نے  مقبولیت کی ان بلندیوں کو چھوا ہے جو کبھی…