پاکستان مشکل وقت سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم

سلام آباد:   وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکل وقت سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہے اور کسی کی جنگ میں شریک نہیں ہوں گے۔ ہنرمند پاکستان پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں عام آدمی کا خیال نہیں رکھا…

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو 14 جنوری کو طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گوشواروں میں تضادات پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو 14 جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کے اثاثوں کی تفصیلات میں تضادات کی نشاندہی کی تھی۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کو متعدد…

ایران میں یوکرین کے طیارے کو حادثہ یا تخریب کاری! نئی بحث چھڑ گئی

ایران میں یوکرین کے تباہ ہونے والے مسافر بردار طیارے کو حادثہ پیش آیا یہ پھر تخریب کاری کی گئی، یوکرینی حکام کے مختلف بیانات نے کئی سوالات کو جنم دے دیا ہے۔ یوکرین کا مسافر بردار طیارہ ایران میں حادثے کا شکار ہو گیا تھا جس میں عملے کے 9 افراد سمیت 176 ہلاک…